Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا نوجوان رضاکاروں کیلئے خصوصی پیغام آج نشرکیا جائے گا

Now Reading:

وزیراعظم کا نوجوان رضاکاروں کیلئے خصوصی پیغام آج نشرکیا جائے گا
وزیر اعظم

وزیراعظم نے نوجوان رضا کاروں کو خود اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا، عمران خان کا خصوصی پیغام آج نشر کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وزیراعظم اپنے خصوصی پیغا م میں نوجوانوں سے قومی شجرکاری مہم میں شامل ہونے کی اپیل کریں گے۔

وزیر اعظم  کا خصوصی پیغام پاکستان ٹیلی ویژن پر 12:10 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم  سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی ، جس میں ملک بھر میں ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریوں پر مشاورت کی گئی۔

Advertisement

ٹائیگر فورس سے متعلق چین کی جانب سے لکھا گیا خط بھی وزیراعظم کو پیش کیا گیا، عمران خان نے عالمی سطح پر ٹائیگر فورس کی پذیرائی پر مسرت کا اظہار کیا۔

عمران خان نے ٹائیگر فورس کو متحرک رکھنے پر عثمان ڈار کو شاباش دی اور ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن ایک بار پھر کھولنے کا عندیہ دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے پیغام میں رجسٹریشن اور ٹائیگر فورس ڈے کی تاریخ کا اعلان کریں گے، نوجوانواں کو قومی شجر کاری مہم میں شامل ہونے کی اپیل بھی کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر