Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماں پر تشدد کرکے بیٹے نے دنیا اور آخرت تباہ کرلی

Now Reading:

ماں پر تشدد کرکے بیٹے نے دنیا اور آخرت تباہ کرلی
fayyaz

فیاض الحسن چوہان کاکہنا ہے کہ راولپنڈی میں ماں پر تشدد کرکے بیٹے نے دنیا اور آخرت تباہ کرلی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے بیٹے کے ہاتھوں ماں پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ماں پر تشدد کرکے بیٹے نے دنیا و آخرت تباہ کی ہے، ملزم نے گرفتاری کے ڈر سے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی ہے، امید ہے کہ اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر