Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکول کھلنے پر 3 شفٹیں 3،3گھنٹے کی ہوں گی

Now Reading:

اسکول کھلنے پر 3 شفٹیں 3،3گھنٹے کی ہوں گی
school

چیئرمین آل پرائیوٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن طارق شاہ کا کہنا ہے کہ اسکول کھلنے پر 3 شفٹیں 3،3گھنٹے کی ہوں گی ۔

تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی سے با ت کرتے ہوئے چیئرمین اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن طارق شاہ کا کہنا ہے کہ اسکول کھولنے سے متعلق ایس اوپی بنالیے گئے ہیں، بچوں کے اسکول آنے کے لیے طریقہ کار رکھا گیا ہے۔

طارق شاہ نے کہا کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث اسکول فیس35فیصدزیادہ وصول نہیں ہورہی، اسکول رینٹ، تنخواہیں اور بجلی کےبل ہرحال میں دیناہوتےہیں، حکومت سندھ نے صرف بلاسود قرض دینےکی تجویزدی ہے، اگرریلیف فنڈکی شکل ناقابل واپسی ہوتووالدین کوریلیف دےسکتےہیں ۔

چیئرمین اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث متاثرہ اسکولوں کا بھی سوچنا ہوگا، اسکول میں 3 شفٹیں 3،3گھنٹے کی ہوں گی۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ستمبرکے پہلے ہفتے سخت ایس او پیز کیساتھ تعلیمی اداروں کو کھولنے پر اتفاق ہوا تھا تاہم تعلیمی ادارے کھولنے سے قبل کورونا صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت کا اجلاس؛ وفاقی وزیرِ سید مصطفیٰ کمال مصر پہنچ گئے
پاک افغان سرحد پرکشیدگی، صدر اور وزیراعظم کا اظہار تشویش
اسٹاف لیول معاہدہ آئی ایم ایف کا پاکستان کی تیزی سے بہتر ہوتی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیراعظم
پاک فوج کی سپن بولدک چمن میں جوابی کارروائی، افغان طالبان کی جنگ بندی کی درخواست
صدر اور وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیے؛ 20 طالبان ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر