Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا فضل الرحمان کا چوہدری شجاعت سے ملاقات کا امکان

Now Reading:

مولانا فضل الرحمان کا چوہدری شجاعت سے ملاقات کا امکان

جے یو آئی ایف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے حکومتی اتحادی چوہدری شجاعت حیسن سے رابطہ کیا گیا ہے۔

ٹیلیفونک رابطے میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی جبکہ چوہدری شجاعت کی مولانا فضل الرحمان کو گجرات آنے کی دعوت بھی دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رابطے کے بعد چوہدری شجاعت اور مولانا فضل الرحمان کی جلد ملاقات کا امکان ہے۔

ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومتی اتحادیوں سے مشاورت کے بعد جلد اے پی سی کا اجلس بھی جلد بلایا جائیگا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل جے یو آئی ایف کی جانب سے چوہدری شجاعت کے بیان پر ردعمل دیا گیا تھا۔

Advertisement

جے یو آئی کے حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت آدھی بات کرکے ہمیں لب کشائی پر مجبور نہ کریں اور جے یو آئی سے مذاکرات کی جو امانت چوہدری برادران کے پاس ہے وہ اس سے قوم کو آگاہ کریں۔

چوہدری شجاعت کے مولانا فضل الرحمان کےدھرنے سےمتعلق انکشافات

انہوں نے کہا ہے کہ ہماری امانت کی کیا پوزیشن ہے چوہدری برادران بتائیں کیوں کہ کی اپنی امانتیں خطرے میں نظر آرہی ہیں۔

چوہدری برادران کو ہمارے پاس بھیجنے والے کوئی اور تھے کیوں کہ حکومتی کمیٹی پرویز خٹک کی سرپرستی میں بنائی گئی تھی اور چوہدری برادران سے مذاکرات کے بعد ہی اپوزیشن کے رہنما جو پہلے ہی نیم دلی سے ہمارے ساتھ تھے مزید فاصلہ کرگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر