
محکمہ مو سمیات نے کراچی میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
جمعہ سے پیر تک سندھ اور بلوچستان میں تیز بارشوں کا امکان ہے ، شہرقائد میں ستر سے اسی ملی میٹر تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
بارش کی پیش گوئی کے بعدانتظامیہ متحرک، الرٹ جاری،پی ڈی ایم اے نے بارشوں کے نقصانات سے بچنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنے کا حکم دیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، دادو اور میرپور خاص سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کو توقع ہے۔
بارشوں کا نیا سلسلہ تین دن تک جاری رہ سکتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News