Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہنگامہ آرائی کے ذمے داروں پر مقدمہ کریں گے ، نیب

Now Reading:

ہنگامہ آرائی کے ذمے داروں پر مقدمہ کریں گے ، نیب
جنگ گروپ

نیب حکام نے مریم نواز سمیت سینئر لیگی رہنماوں کے خلاف پتھراو کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے ن لیگی رہنما مریم نواز کو رائیونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کیس میں طلب کیا گیا تھا، جب مریم نواز نیب دفتر لاہور پہنچیں تو لیگی کارکنان نے ہنگامہ آرائی شروع کر دی۔

لیگی کارکنان نے پولیس پر شدید پتھراؤ کیا جبکہ بیرئیر توڑنے کی بھی کوشش کی۔

پولیس نے ہنگامہ کرنے والے کارکنان کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کیا اور شیلنگ کی۔

قومی احتساب بیورولاہور کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز کو آج ذاتی حیثیت میں مؤقف لینے کے لیے طلب کیا گیا تھا۔

Advertisement

نیب حکام نے لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر سابق وزیراعظم کی بیٹی مریم نوازکی پیشی منسوخ کر دی اور دفتر کا مرکزی دروازہ بند کروا دیا ، حکام  متعلقہ تھانے میں ن لیگی کارکنان کے خلاف بھی مقدمات درج کروائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر