Advertisement
Advertisement
Advertisement

موجودہ حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کردیا ہے، سعید غنی

Now Reading:

موجودہ حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کردیا ہے، سعید غنی
Saeed Ghani cleared the fiction about online education for schools

وزیرتعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم سعید غنی نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ نا اہل حکومت ہے، اس حکومت نے جس چیز پر نوٹس لیتے ہیں وہ مہنگی ہوجاتی ہیں۔

اپنے بیان میں سعید غنی نے کہا کہ ادویات، چینی گندم آٹے سے متعلق نوٹس لیا اور یہ ساری چیزیں مہنگی ہوگئی ہیں۔

وزیرتعلیم نے یہ بھی کہا کہ ادویات، چینی گندم آٹے سے متعلق نوٹس لیا اور یہ ساری چیزیں مہنگی ہوگئی ہیں۔

سعید غنی کا مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے کل ایک انٹرویو میں چینی مہنگی ہونے کی نئی اور عجیب منطق دی۔

Advertisement

وزیرتعلیم سعید غنی کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا کہ چینی اس لیے مہنگی ہوئی کہ پنجاب سے سندھ اسمگل ہوئی، یہ عجیب منطق کہاں سے لاتے ہیں۔

پیپلز پارٹی کا سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرہ

 یاد رہے اس سے قبل پیپلز پارٹی نے کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کی تجویز کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا اور ریلیاں نکالیں۔

پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے خیر پور، دادو، جیکب آباد، میر پور خاص،اوباڑو، ٹنڈو محمد خان اور سجاول سمیت  سندھ کے چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاج کیا۔

کراچی پریس کلب کے باہر پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کی زیادتیوں کے خلاف مظاہرے میں جیالوں نے اپنی قیادت کے احکامات کو ہوا میں اڑایا جبکہ کشمور ہائی وے پر بھی دھرنا دیا ورٹریفک کو بلاک کردیا۔

احتجاج میں جیالے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی تصویر پر پائے رکھ کر بیٹھے رہے جبکہ محترمہ بینظیر، بلاول اور آصف زرداری کی تصاویر والے بینر جیالے زمین پر رکھ کر چھوڑ گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر