Advertisement
Advertisement
Advertisement

مختلف علاقوں میں تا حال بجلی کی فراہمی معطل

Now Reading:

مختلف علاقوں میں تا حال بجلی کی فراہمی معطل
لوڈ شیڈنگ

لوڈ شیڈنگ

 کراچی میں ہونے والی حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد سے پوش علاقے ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں اب بھی بجلی کی فراہمی معطل ہے ۔

تفصیلات کے مطابق شہرقائد میں گزشتہ جمعرات کو ہونے والی مو سلا دھار بارش کے بعد بجلی کی صورتحال شدید خراب ہے ، کراچی کے کچھ علاقوں میں 72 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی بجلی بحال نہیں ہوسکی ہے، سرجانی ٹاؤن، یوسف گوٹھ میں گزشتہ 8 دن سے اب بھی بجلی کی فراہمی معطل ہے ۔

دوسری جانب ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں بجلی کی مکمل بحالی کا کام نہیں ہوسکا ہے، ڈیفنس کے متاثرہ علاقوں میں پانی کی نکاسی تک بجلی بحال نہیں ہوسکتی ہے ۔

ترجمان کے الیکٹرک کا مزید کہنا ہے کہ ہفتے کی شام تک 90 فیصد شہر میں بجلی کی سپلائی بحال کردی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر