Advertisement
Advertisement
Advertisement

سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی بہت کارآمد ثابت ہوئی ہے،وزیراعظم

Now Reading:

سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی بہت کارآمد ثابت ہوئی ہے،وزیراعظم
سمارٹ لاک ڈاؤن

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی بہت کارآمد ثابت ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں کوویڈ 19، اور پولیو مہم  سے متعلق پاکستان کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے مسٹر بل گیٹس کو پاکستان میں کوویڈ 19 کی بہتر صورتحال سے آگاہ کیا۔

عمران خان نے کہا کہ بل گیٹس فاونڈیشن کی کورونا وبا کے دوران تعاون سے پاکستان کو مدد ملی جبکہ بروقت موثر حکمت عملی سےصحت اور معیشت پر کورونا کے اثرات کو کم کرنے میں مدد ملی۔

بل گیٹس نے پاکستان کی کورونا کیخلاف کامیابی کو تسلیم کرلیا

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ پولیو کے لئے قائم انفراسٹرکچر سے کورونا کا موثر مقابلہ کیا اور حکومت کی سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی بہت کارآمد ثابت ہوئی ہے۔

وزیراعظم عمران خان سے  ٹیلی فونک رابطے میں بل گیٹس نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کے لئے مہم کا دوبارہ آغاز حوصلہ افزا ہے جبکہ مہم کے دوران کورونا سے بچاو کے لئے مناسب احتیاط اختیار کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر