
عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ کراچی سے خیبر تک لگائے گئے ایک ایک پودے کا لائیو ریکارڈ دستیاب ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اکثر اپوزیشن ارکان کو بھی پودے گننے کا شوق رہتا ہے، اپوزیشن ارکان اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرکے گھر بیٹھے پودے گن سکیں گے۔
معاون خصوصی عثمان ڈار نےمزید کہا کہ محکمہ جنگلات کے افسران بھی موبائل میں شجرکاری مہم کا ریکارڈ رکھیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News