Advertisement
Advertisement
Advertisement

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کتنی بارش ہوئی ؟ اعداد وشمار جاری

Now Reading:

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کتنی بارش ہوئی ؟ اعداد وشمار جاری
بارش

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں شہر قائد کے مختلف علا قوں میں کتنی بارش ہوئی ؟ محکمہ موسميات نےاعداد وشمار جاری کردئيے ہیں۔

محکمہ مو سمیات کے مطابق اب تک سب سے زیادہ بارش پی اے ايف فيصل بيس پر 134 ملی ميٹر بارش ريکارڈ کی گئی ۔

 اس کے ساتھ ساتھ گلشن حدید 122 ملی میٹر ریکارڈ ،ناظم آباد میں 91 ملی ميٹر، صدر ميں اب تک  88ملی ميٹر بارش ريکارڈ ہوچکی۔

محکمہ مو سمیات کے مطابق لانڈھی 84 ملی ميٹر،يونيورسٹی روڈ پر 78 ملی ميٹر، سعدی ٹاون 71 ملی میٹر،جناح ٹرمينل پر 67 ملی ميٹر ،پی اے ايف مسرور بيس پر 68 ملی ميٹر،نارتھ کراچی 49.8 ملی میٹر، سرجانی 46.4 ملی میٹر جبکہ کیماڑی میں 23.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان کے علاقے رکنی کے قریب 5.0 شدت کا زلزلہ
دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہر اشرفی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قطر اور ترکیہ معاہدے کے ضامن ہیں ، افغانستان سے تجارت بحالی پراتفاق ہوگیا، خواجہ آصف
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر