
فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آج مسلم امہ کو حضرت امام حسین رضی اللّٰہ عنہ کی تعلیمات پر عمل کی ضرورت ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان کے ذریعے یومِ عاشور کے حوالے سے پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اللہ پاک ہمیں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں (آمین)۔
واضح رہےکہ ملک بھر میں یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، آج امام حسینؓ و جانثاران کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News