Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ کی شدید بارشوں سے متعلق ہدایات جاری

Now Reading:

وزیراعلیٰ سندھ کی شدید بارشوں سے متعلق ہدایات جاری
احتیاط

وزیراعلیٰ سندھ  کی جانب سے اندرون سندھ میں جاری شدید بارشوں کے باعث ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے میرپورخاص ڈویژن میں شدید بارشوں کے باعث تھر، میر پور خارص ، عمر کوٹ ، بدین اور سجاول کے ڈپٹی کمشنرز کو فون کیا ہے۔

 سید مراد علی شاہ کی جانب سے تمام ڈپٹی کمشنرز کو عوام کی ہر طرح سے مدد و تعاون کی ہدایت جاری کی گئی ہیں ۔

انھوں نے ڈی سیز کو ہدایت کی ہے کہ متاثرہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے اور متاثرہ عوام کو کھاد خوراک اور پینے کا پانی وغیرہ مہیا کیا جائے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا ہدایات جاری کرتے ہوئے کہنا ہے کہ آبپاشی کا عملہ بھی متحرک رہے ، پانی کی شاخوں اور ایل بی او ڈی کے پشتوں کا خیال رکھا جائے، مجھے ہر گھنٹے میں ہر ڈپٹی کمشنر کی طرف سے ریلیف کے کاموں کی رپورٹ چاہیے، کسی بھی مقام پر اگر کوئی شگاف ہوتو فوری طور پر اُس کو بھر دیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر