Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں یومِ عاشور کے جلوس برآمد

Now Reading:

ملک بھر میں یومِ عاشور کے جلوس برآمد

ملک بھر میں آج یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے چھوٹے بڑے مختلف شہروں میں یومِ عاشور کے موقع پر تعزیے اور شبیہ ذوالجناح کے جلوس خصوصی سیکیورٹی انتظامات میں برآمد ہوئے ہیں جو اپنے مقرر کردہ راستوں پر گامزن ہیں۔

شہر شہر ،گاؤں گاؤں جلوس برآمد کئے جا رہے ہیں جن میں عزادار نواسہ رسول امام حسینؓ اور ان کے رفقا کی عظیم قربانی کی یاد میں پرسہ پیش کر رہے ہیں۔

یوم عاشور پر قیام امن کے لیے ملک بھر میں سیکیورٹی کےخصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

 بیشتر شہروں میں موبائل فون سروس بند رہے گی۔

Advertisement

کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا، جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ ایرانیہ حسینیہ پر اختتام پذیر ہوگا۔

وفاقی و صوبائی حکومتوں کی ہدایت پر شہری انتظامیہ نے یوم عاشور کی جلوسوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کےلیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر