Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی ، ایک بار پھر بارشوں کی پیشگوئی

Now Reading:

کراچی ، ایک بار پھر بارشوں کی پیشگوئی
بارش

 محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبر دار کرتے ہوئے بارشوں کے ایک اور اسپیل کی پیشگوئی کردی ہے۔

محکمہ موسمیات نے 21 سے 23اگست تک شہر میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباو موجود ہے ، جوکہ کل سندھ میں داخل ہوگا، جس سے سندھ سمیت کراچی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے ۔

شہر قائد میں بارش سے قبل گرد آلود ہوائیں بھی چلنے کا امکان ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر