Advertisement
Advertisement
Advertisement

بارشوں کا 90 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹا ہے

Now Reading:

بارشوں کا 90 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹا ہے

 سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارشوں کا 90 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹا ہے، جب 8 گھنٹے تک بارش ہوگی تو سڑکوں پر پانی ضرور رکے گا۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں  گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ کچھ آبادیوں اور سڑکوں پر پانی موجود ہے، یہ ممکن ہی نہیں کہ اتنی زیادہ بارش ہو اور سڑکوں پر پانی جمع نہ ہو۔

سعید غنی نے کہا کہ کراچی کو پلاننگ کے بغیر آباد کیا گیا اس لئے یہاں مسائل ہیں، سندھ حکومت نے جتنے انڈر پاس بنائے کسی ایک میں پانی جمع نہیں ہوا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں 2001  کے قانون سے تباہی ہوئی ہے، اگر ایم کیو ایم سمجھتی ہے 2001  کا قانون دوبارہ واپس آئے گا تو ایسا نہیں ہوسکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر