Advertisement
Advertisement
Advertisement

مون سون کا 5واں اسپیل ، کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری

Now Reading:

مون سون کا 5واں اسپیل ، کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری
rain

کراچی میں مون سون کے پانچویں اسپیل کے باعث مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، ہلکی بونداباندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق شہرقائد کے مختلف علاقوں ملیر، گلشن اقبال، گلستان جوہر، راشد منہاس روڈ، لیاقت آباد، کلفٹن، ڈیفنس، آئی آئی چندریگرروڈ، کلب روڈ، صدر اور شارع فیصل پر بونداباندی ہورہی ہے۔

آئندہ چو بیس گھنٹے شہر میں مطلع ابرآلود رہنے کا امکان جبکہ ہلکی بارش متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے
ڈائیوو ایکسپریس؛ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے خواب کی تعبیر میں پیش پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر