Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈبل سواری پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

Now Reading:

ڈبل سواری پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ
ڈبل سواری

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ محرم الحرام کے باعث ڈبل سواری پر پابندی برقرار رہے گی۔

ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ محرم الحرام کے بعد سیکورٹی کا جائزہ لیکر ڈبل سواری کھولنے سے متعلق فیصلہ ہوگا۔

یاد رہے اس سے قبل سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی میں نرمی کرتے ہوئے بچوں ، بزرگوں اور خواتین پر ڈبل سواری  کی پابندی ختم کردی تھی۔

دوسری جانب قانون نافذ کرنے والے اداروں ، صحافیوں اور دیگر اسٹاف کو استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا۔

Advertisement

بچوں، بزرگوں اور خواتین کیلئے ڈبل سواری پر پابندی ختم کردی گئی

اس حوالے  سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وبائی ایکٹ 2014 کے تحت حکم نامہ جاری کیا گیا۔

واضح رہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے گزشتہ کئی مہینوں سے لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری تھا ،عوام کی جانب سے لاک ڈاؤن کی مسلسل خلاف ورزی کے بعد سندھ حکومت نے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر