
کراچی کے حوالے سے وزیراعظم نے ہدایت جاری کی ہے کہ تمام وفاقی ادارے کراچی کے شہریوں کو ہر ممکن ریلف مہیا کریں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں طو فانی با رشوں کے باعث ہو نے والی تباہی کے سلسلے میں وفاقی اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے تمام وسائل بروئے کار لائیں ، کراچی اور اس کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
وزیراعظم نے این ڈی ایم اے اور پاک فوج کے اقدامات کی تعریف بھی کی۔
واضح رہےکہ شہر قائد میں مون سون کا سیزن تباہی مچا رہا ہے تاہم متاثرہ علاقوں میں آرمی کی ٹیمیں سول انتظامیہ کے ساتھ مصروف عمل ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News