
وزیراعظم عمران خان کا 12اگست کو کراچی کا دورہ متوقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اس دورے میں شہر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے علاوہ اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔
اس کے علاوہ وزیراعظم کی اتحادی جماعتوں کے رہنماوں اور پی ٹی آئی ارکان اسمبلی سے ملاقات متوقع ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم جاری وفاقی منصوبوں ودیگرمسائل پرحکام سےبریفنگ لیں گے اور شجرکاری مہم کےحوالےسےوزیراعظم عمران خان پودابھی لگائیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement