
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 16 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کرینگے۔
تفصیلات کے مطابق غیرملکی خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کا دورہ پہلے سے طے شدہ ہے ، دونوں ممالک میں حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور دورے میں تنازع کشمیر پر بھی گفتگوکی جائے گی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نےغیرملکی خبرایجنسی سے گفتگو میں کہا ہے کہ آرمی چیف سعودی عرب جا رہے ہیں، یہ دورہ پہلے سے طے شدہ اور” بنیادی طور پر فوجی امور پر مبنی “ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News