Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں دو ماہ کے دوران سات گرنیڈ وا کریکر حملے ہوئے

Now Reading:

کراچی میں دو ماہ کے دوران سات گرنیڈ وا کریکر حملے ہوئے

کراچی میں گزشتہ دو ماہ کے دوران سکیورٹی اداروں اور پبلک مقامات پر سات گرنیڈ وا کریکر حملے کئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے 6 اگست کو دہشتگردوں کی جانب سے یونیورسٹی روڈ پر جماعت اسلامی کی ریلی پر دستی بم حملہ کیا گیا۔

جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی پر حملے میں جماعت اسلامی کا ایک زمیدار رفیق تنولی جاں بحق اور 33 سے زاٸد کارکن وا ہمدرد زخمی ہوئے تھے۔

اس سے قبل ماہ جولاٸی کے دوران ایس ڈی پی او گلبہار کے دفتر پر دہشتگردوں کی جانب سے دستی بم پھینکا گیا، تاہم وہ خوش قسمتی سے پھٹ ناسکا جبکہ دہشتگردوں کی جانب سے سچل سکندر گوٹھ میں رینجرز کے سابق انسپکٹر کو بیکری پر دستی بم سے حملہ کرکے شہید کردیا گیا تھا۔

ادھر لیاقت آباد دس نمبر کے مقام پر دہشتگردوں کی جانب سے احساس پروگرام کے عارضی دفتر پر دستی بم پھینکا گیا، واقعے میں ایک راہگیر نوجوان جاں بحق اور قانون نافز کرنے والے ادارے کے دو اہلکاروں سمیت تین 3افراد زخمی ہوئے تھے۔

Advertisement

جون کے دوران دہشتگردوں کی جانب سے دو مختلف مقامات پر سکیورٹی ادارے کی موباٸل اور چوکی کو نشانہ بنایا گیا۔

دہشتگردوں نے جوہر پہلوان گوٹھ کے قریب رینجرز موباٸل اور شاہ لطیف میں رینجرز چوکی کو نشانہ بنایا۔

صرف ماہ جولاٸی کے دوران دہشتگردوں نے 4 چار پولیس اہلکاروں کو مختلف مقامات پر نشانہ بناکر شہید کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر