
وزیر اعظم عمران خان نے یوم آزادی کے موقع پر نوجوانوں کے لیے پیغام جاری کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا ایک شعر لکھا :
سبق پھر پڑھ صداقت کا ،عدالت کا، شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
وزیر اعظم نے کہاکہ یہ دھرنے کے دنوں میں ہمارے نوجوانوں کے لیے میرا مرکزی پیغام تھا اور آج کے نوجوانوں کے لیے بھی یہ ایک انمول سبق ہے۔
This was my main message to our youth in our Dharna and it remains an invaluable lesson for our youth today. pic.twitter.com/jIQy5Lrare
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 14, 2020
یاد رہے کہ آج ملک بھر میں 73 واں جشن آزادانتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News