Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی ادارے کھلنے سے عالمی وائرس بڑھا تو فیصلہ تبدیل بھی ہوسکتا ہے

Now Reading:

تعلیمی ادارے کھلنے سے عالمی وائرس بڑھا تو فیصلہ تبدیل بھی ہوسکتا ہے
وائرس

سعید غنی کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کھلنے سے عالمی وبا کورونا بڑھا تو فیصلہ تبدیل بھی ہوسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ  بچوں کی اسکول ٹرانسپورٹ سے متعلق بھی ایس او پیز طے کیے گئے ہیں، پہلے مرحلے میں جائزہ لیں گے کہ چھوٹی کلاسز کھولنی چاہیے یا نہیں، ایک ساتھ تمام تعلیمی ادارے کھولنے سے ایس او پیز پر عملدرآمد سے مشکل ہوتا۔

 انھوں نے کہا کہ ایجوکیشن اسٹیئرنگ کمیٹی کی مشاورت سے تمام فیصلے کیے گئے، تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر