
سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کراچی میں گیس بحران کے معاملے پروزیراعظم عمران خان سے متعلق بیان پر معذرت طلب کرلی۔
پی ٹی آئی کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ میں تمام انصافیوں سے معافی مانگنا چاہتا ہوں، میرا ارادہ تھا کہ میں وزیر اعظم سے وزیر توانائی اور ایس ایس جی سی کے بارے میں شکایت کروں۔
فردوس شمیم نے کہا کہ تنقید کرنے پر اپنے لیڈر عمران خان سے بھی معذرت چاہتا ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News