
کراچی پولیس کی جانب سے اہم کامیاب کارروائی کی گئی ہے جس میں کراچی کو بڑی دہشتگردی سے بچا لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے سچل کے علاقے میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے 4 راکٹ لانچرز برآمد کرلئے ہیں جو کہ کراچی میں کسی بڑی دہشتگردی کے منصوبے میں استعمال کئے جانے تھے۔
پولیس کے مطابق راکٹ لانچرز جھاڑیوں میں چھپائے گئے تھے جبکہ علاقے کو مکمل طور پر سیل کر کے موقع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News