
شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔
لاہور ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ اور آمدن سےزائداثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔
شہبازشریف نے اپنی ضمانت کیلئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement