
شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اگر نوازشریف واپس نہیں آئے تو ان کی پارٹی دو حصوں ن لیگ اور ش لیگ میں تقسیم ہو جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے سیاسی گڑھا کھودا، اب فیصلہ نواز شریف کے ہاتھ میں ہے۔
انھوں نے کہا کہ اگر نوازشریف واپس آ جاتے ہیں توپھر فیصلہ ہو گا اور اگر وطن واپس نہ آئے تو ان کی پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہو جائے گی، ایک کا نام ن لیگ اور دوسری کا نام شین لیگ ہو گا۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمن کی خواہش پوری نہیں ہو گی، جو کہتے ہیں اسمبلی چھوڑ جائیں گے ایسا نہیں ہو گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News