
شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ ، مریم نواز کے خلاف غیر قانونی اراضی کی انکوئری کا معاملہ ۔
تفصیلات کے مطابق نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف بھی تحقیقات کا آغاز کردیا۔
ذرائع کے مطابق شریف خاندان کی جانب سے سال 2013 میں کل 3568 کنال رقبع اراضی خریدی گئی، سابق وزیراعظم کے نام منتقل ہونیوالی زمین 12 ایکڑ جو 96 کنال بنتی ہے۔
شہباز شریف کے نام منتقل ہونیوالی زمین کا رقبع بھی 12 ایکڑ یعنی 96 کنال تھا، نیب نے متعلقہ محکموں سے اراضی کا ریکارڈ طلب کر لیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News