Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم اے سندھ، ایک اور الرٹ جاری

Now Reading:

پی ڈی ایم اے سندھ، ایک اور الرٹ جاری
پی ڈی ایم اے سندھ

پی ڈی ایم اے سندھ کی جانب سے سندھ میں سیلابی صورتحال سے متعلق ایک اور الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے جبکہ سکھر بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے اور کوٹری بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے سندھ نے بڑے سیلاب کی وارننگ جاری کردی

پی ڈی ایم اے سندھ کی جانب سے بڑے سیلاب کی وارننگ...

اس ضمن میں پی ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو انتظامات کی ہدایت کردی گئی ہے کہ انتظامیہ کچے میں رہنے والے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرے۔

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ان تینوں بیراجز کے درمیان آنے والے کچے کے مقامات زیر آب آئینگے۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی پی ڈی ایم اے سندھ نے بتایا تھا کہ سپر مون سون کی بارشوں کی تباہی کے بعد بڑا سیلابی پانی سندھ کی جانب بڑھ رہا ہے جس سے سکھر اور دیگر کچے کے علاقے سیلابی پانی میں ڈوبنے کا اندیشہ ہے جبکہ 8 اور 9 ستمبر کو گڈو بیراج اور سکھر بیراج پر بڑا سیلابی ریلا گزرے گا اور اس سے کچے کے علاقے زیرآب آئینگے۔

اس ضمن میں انتظامیہ کو ہدایت جاری کردی گئی کہ کچے کے علاقوں میں رہائشی افراد کو منتقل کرنے کے انتظامات فوری طور پر کئے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر