وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے این او سی کے بغیر اوورسیز پاکستانیوں کو جگہ فروخت کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے تمام ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کو فوری طور پر اقدامات کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم نے کہا کہ این او سی کے بغیر کوئی ڈویلپمنٹ اتھارٹی اوورسیز پاکستانیوں کو زمین فروخت نہیں کرے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ماضی میں این او سی کے بغیر اوورسیز پاکستانیوں کو زمین فروخت کی گئی۔ اوورسیز پاکستانیوں کو سوسائٹیز میں این او سی کے بغیر پلاٹ فروخت کیے گئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
