
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ازبکستان کے نائب وزیر اعظم برائے سرمایہ کاری اور خارجہ تجارت سے ملاقات ہوئی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم سردار عمر ذکاوف کی ملاقات۔علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال۔ازبک نائب وزیراعظم نے خطے میں امن کے لئے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔آئی ایس پی آر pic.twitter.com/q2nYldlUFr
— PTV News (@PTVNewsOfficial) September 10, 2020
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال ہوا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News