Advertisement
Advertisement
Advertisement

اتحادیوں سے کیے وعدے پورے کریں گے، وزیر اعظم

Now Reading:

اتحادیوں سے کیے وعدے پورے کریں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اتحادیوں سے کیے وعدے پورے کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان نے کراچی آمد کے موقع پر اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ایم کیو ایم کی جانب سے خالد مقبول صدیقی، امین الحق اور فیصل سبزواری شریک تھے جبکہ تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز، علی زیدی، اسد عمر، گورنر سندھ بھی شریک تھے۔

ملاقات میں  حکومتی اتحاد سے متعلق امور زیر غور آئے۔

اس موقع پر وزیر اعظم نے ایم کیو ایم کے وفد کو یقین دہانی کرائی  کہ اتحادیوں سے کیے وعدے پورے کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر