
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کی دعوت دے دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو نے بتایا کہ انہوں نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
Just spoke to Mian Mohammad Nawaz Sharif. Enquired about his health. Also invited him to virtually attend opposition APC, hosted by PPP, on 20th September.
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) September 18, 2020
بلاول بھٹو زرداری نے میاں نواز شریف سے ان کی صحت کے حوالے سے دریافت کیا اور انہیں ویڈیو لنک کے ذریعے اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News