
وزیر اعظم عمران خان نے انڈر ٹرائل خواتین قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرنے کی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت خواتین قیدیوں کی صورت حال پر اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔
اجلاس میں وزارت انسانی حقوق، اٹارنی جنرل پاکستان اور اوربیرسٹرعلی ظفرسمیت دیگر ماہرین قانون شریک ہوئے۔
I have also asked for immediate reports on foreign women prisoners & women on death row for humanitarian consideration.
Advertisement— Imran Khan (@ImranKhanPTI) September 2, 2020
وزیراعظم عمران خان نے اجلاس میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے انڈر ٹرائل خواتین قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرنے کی ہدایت کردی۔
عمران خان نے کہا کہ خواتین قیدیوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کیا جائے اور جو قیدی خواتین سپریم کورٹ احکامات کے فیصلے پر پوری اترتی ہیں ان کو فوراً رہا کیا جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News