مریم نواز کا کہنا ہے کہ سنگین نتائج کی انتباہ کے باوجود میڈیا نےزنجیروں کو توڑ دیا۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) جاری ہے جس میں حزب اختلاف کی تمام بڑی سیاسی جماعتیں شریک ہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اے پی سی میں شریک کی اور خطاب کیا۔
اس موقع پر سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر ایک پیغام جا ری کر تے ہوئے کہا ہے کہ زنجیروں کی عزت نہیں کی جاتی، انکو توڑا جاتاہے
میڈیا نےدھمکیوں کو مسترد کردیا۔
The way media has broken the shackles despite warnings of dire consequences, every one else must too.
زنجیروں کی عزت نہیں کی جاتی، انکو توڑا جاتا ہے۔
Dhamkis rejected.— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) September 20, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
