Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکول کھل گئے ، بجلی نہیں ہوگی تو بچوں کو پریشانی ہوگی

Now Reading:

اسکول کھل گئے ، بجلی نہیں ہوگی تو بچوں کو پریشانی ہوگی
سعید غنی

سعید غنی

سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسکول کھل گئے ہیں، بجلی نہیں ہوگی توبچوں کوبہت پریشانی ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ گیس کی کمی کابہانہ کرکے کےالیکٹرک نےلوڈشیڈنگ کا اضافہ کر دیا ہے ، کےالیکٹرک سےمتعلق مسائل سےوفاق کوکئی بارآگاہ کرچکےہیں، گیس کی کمی اور بجلی لوڈشیڈنگ کےمسائل پرکوئی توجہ نہیں دی جارہی۔

سعید غنی نے کہا کہ گیس کےمسائل پروفاقی حکومت کوکئی مرتبہ خطوط لکھ چکےہیں۔

انھوں نے کہا کہ وفاقی حکومت پی ٹی آئی کو مسترد کرنے پر سندھ کو سزا دے رہی ہے ایسا تاثر آ رہا ہے کہ بجلی لوڈشیڈنگ اورگیس کمی جان بوجھ کرکی گئی، تحریک انصاف کی وفاقی حکومت سندھ کو نظرانداز کرتی ہے۔

صوبائی وزیرنے مزید کہا کہ سندھ کواضافی گیس نہ دی تو کاروبارومعیشت دونوں متاثر ہوں گے اگر کراچی متاثرہوگاتوپوراملک متاثرہوگا معیشت کونقصان پہنچےگا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر