Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

Now Reading:

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے برصغیر کا اہم کارندہ گرفتارکرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیسن کی جانب سئے بروقت کارروائی کتے ہوئے گڈاپ سے افغانستان سے تربیت یافتہ القاعدہ برصغیر کراچی کا اہم رکن گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے دہشتگرد کے قبضے سے04 کلو بارودی مواد، 05 ڈیٹونیٹرز، ڈیٹونیٹرز کی تاریں اور 02 پسٹلز تحویل میں لے لی ہیں جس سے معلوم ہوا ہے کہ گرفتار دہشتگرد سعیداللہ عرف چھوٹی دنیا کراچی میں کسی بڑے سانحے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد کسی بھی نوعیت کا بم نصب کرنے کا ماہر تھا جبکہ گرفتار دہشتگرد سے اس کے ساتھیوں کے متعلق پوچھ گچھ جاری ہے۔

پولیس کی جانب سے گرفتار دہشتگرد کے خلاف دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر