
کراچی میں کورونا کا خطرہ برقرار، ایک نجی اسکول کے عملے میں تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجی اسکول انتظامیہ نے ازخود 4 اکتوبر تک اسکول بند کر کے ایک ہفتہ آن لائن کلاسزکا اعلان کر دیا۔
ضلعی ہیلتھ انتظامیہ کے تعاون سے نجی اسکولوں میں ٹیسٹ کا عمل جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں سے اب تک 95 کورونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آ چکے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement