Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایس او پیز کی خلاف ورزی ، 22 تعلیمی ادارے سیل

Now Reading:

ایس او پیز کی خلاف ورزی ، 22 تعلیمی ادارے سیل

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولے جانے کے تیسرے روز 22 اداروں کو ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹے میں 22 تعلیمی اداروں کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پربند کردیا گیا ، مذکورہ تعلیمی اداروں میں کو رونا وائرس کی وبا پھیل گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے 16، اسلام آباد میں ایک اور آزادکشمیر میں 5 تعلیمی ادارے بند کیے گئے ہیں۔

واضح رہےکہ صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری کے دو کالجز میں آٹھ اسٹاف ممبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے اس بارے میں اپنے بیان میں کہا  کہ ضلع مٹیاری کےدونوں کالجز کو بند کر دیا گیا ہےجبکہ دونوں کالجز کے دیگر اسٹاف ممبران اور اساتذہ کے بھی کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر