
سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ نیوی نے 65 کی جنگ میں بری فوج اور فضائیہ کےشانہ بشانہ بہادری کی تاریخ رقم کی۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے لکھا ہے کہ یوم بحریہ کے موقع پر سمندروں اور ساحلوں کی پاسبان پاک بحریہ کوسلام پیش کرتے ہیں۔
یوم بحریہ کے موقع پر سمندروں اور ساحلوں کی پاسبان پاک بحریہ کو سلام پیش کرتے ہیں۔ نیوی نے 1965 کی جنگ میں پاک فوج اور فضائیہ کے شانہ بشانہ بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کی نئی تاریخ رقم کی۔پاکستان کے دفاع اور سلامتی میں بحریہ کا کردار کلیدی حیثیت کا حامل ہے۔
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) September 8, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News