Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت فلاحی اداروں کے ساتھ ہے ، ناصر حسین شاہ

Now Reading:

سندھ حکومت فلاحی اداروں کے ساتھ ہے ، ناصر حسین شاہ
فلاحی اداروں

سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت فلاحی اداروں کے ساتھ ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیراطلاعات ناصر حسین شاہ نے رحمان فاونڈیشن میں مفت ڈائلیسس وارڈ کا افتتاح کردیا۔

اپنے بیان میں وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی عارضی حل ہے جبکہ بلدیاتی انتخابات وقت پر ہونے چاہیے۔

سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ نے مزید کہا کہ کراچی کے مسائل حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ رحمان فاونڈیشن کی جانب سے مفت ڈائلیسس احسن اقدام ہے۔

واضح رہے اس سے قبل وزیر بلدیات واطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے خلاف نیب کی کارروائیاں نئی چیزیں نہیں ہیں، پیپلز پارٹی کیسز کا سامنا کرتی آرہی ہے اور  کرتی رہے گی۔

Advertisement

وزیر بلدیات واطلاعات سندھ نے یہ بھی کہا تھا کہ جزیروں سے متعلق پیپلز پارٹی کی کوئی دہری پالیسی نہیں ہے، جزائر کے عوام کو ان کا حق دیا جائے گا۔

 سید ناصر حسین شاہ نے مزید کہا تھا کہ مقامی لوگوں کو ان شہروں میں ترجیح دی جائے گی تو سندھ حکومت اپنا حصہ رکھے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر