
وزیر اعظم عمران خان کا عربی زبان میں ٹوئیٹر اکاؤنٹ بنا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا عربی زبان میں بھی ٹوئیٹر اکاؤنٹ بنا دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کی تمام سرگرمیاں اب عربی زبان میں بھی جاری ہوں گی۔
وزیر اعظم پاکستان کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کی ایکٹیوٹیز عربی زبان میں بھی جاری ہوں گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement