Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی پیکج پرسیاست نہ کی جائے اور متنازع نہ بنایا جائے

Now Reading:

کراچی پیکج پرسیاست نہ کی جائے اور متنازع نہ بنایا جائے

ترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت اور سندھ کے ادارے ہی کراچی کو چلائیں گے، حال ہی میں قائم کمیٹی کا انتظامی معاملات میں کوئی کردار نہیں ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سندھ کا حصہ ہے، مذاق تھوڑی ہے، وفاق کو کراچی سے متعلق ذمہ داری اب نبھانی پڑے گی، کوئی سوچ بھی کیسے سکتا ہے کہ کراچی کو کسی اور کےحوالے کیا جائے گا، وفاق کو کراچی سے متعلق ذمہ داری اب نبھانی پڑے گی۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت گذشتہ چار پانچ برسوں سے کراچی کو نظرانداز کرتی آ رہی ہے، وزیراعظم کے 2019 میں اعلان کردہ 162 ارب تمام کراچی کونہیں ملے۔

ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ الزام تراشی سے گریز کرنا چاہیے، وفاقی حکومت کراچی سے متعلق کیے گئے اعلانات  کو پایہ تکمیل تک پہنچائے،  کراچی پیکج میں سندھ حکومت کا 750 ارب روپے کا حصہ ہے، کراچی پیکج پرسیاست نہ کی جائے اور متنازع نہ بنایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی میں 4 دہائیوں سے قائم افغان بستی کے مسمار کا آپریشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر