
یوم دفاع پاکستان پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں یادگار شہدا پر تقریب ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بطور مہمانِ خصوصی اس تقریب میں شرکت کی۔
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔
پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے شہداء کو سلام پیش کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement