Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا

Now Reading:

آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا

 ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں موسم خشک اور گرم رہےگا جبکہ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی اور تیز بارش کا امکان ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ مالاکنڈ، مانسہرہ، شانگلہ، دیر، چترال اور کرم ایجنسی میں بھی متعدد مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔

کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا اور بعض مقامات پر بارش بھی  متوقع ہے۔

اس کے علاوہ بلوچستان اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر