Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی سی پی او کی لاہور ہائیکورٹ میں طلبی

Now Reading:

سی سی پی او کی لاہور ہائیکورٹ میں طلبی
سی سی پی او

لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے خاتون زیادتی کیس میں سی سی پی او لاہور کو دوپہر ایک بجے عدالت طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لنک روڈ زیادتی کیس میں لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے متنازع بیان پر سی سی پی او عمر شیخ کو طلب کرلیا اور کہا سی سی پی او نے وہ جملہ بولا جس پر پوری کابینہ سے معافی مانگنی چاہیے۔

ذرائع کے مطابق عدالت نے واقعہ کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کا نوٹیفکیشن بھی طلب کر لیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں موٹروے پر خاتون زیادتی کیس کی سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ سی سی پی او کے بیان پر پوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیئے تھی، کابینہ معافی مانگتی تو قوم کی بچیوں کو حوصلہ ہوتا، پنجاب حکومت کے وزرا سی سی پی او کو بچانے میں لگ گئے، لگتا ہے سی سی پی او لاہور وزرا کا افسر ہے۔

Advertisement

 چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہا اتنا بڑا واقعہ ہوگیا لیکن حکومت کمیٹی کمیٹی کھیل رہی ہے، وزرا کے ایڈوائزر موقع پر جا کر تصاویر بنوا رہے ہیں، کیا تفتیش کرنا وزیر قانون کا کام ہے ؟

کیا وزیر قانون کو تفتیش کا تجربہ ہے ؟ وزیر قانون کس حیثیت سے کمیٹی کی سربراہی کر رہے ہیں؟۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر