Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم آج روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا افتتاح کریں گے

Now Reading:

وزیراعظم آج روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا افتتاح کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزارتِ سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج ( 10 ستمبر ) ڈیجیٹل روشن پاکستان اکاؤنٹ پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے سمندر پارپاکستانی فنڈ کی منتقلی، بل کی ادائیگی اورسرمایہ کاری کرسکیں گے۔

https://twitter.com/mophrd/status/1303729754881785856?s=20

اس سہولت کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈیجیٹل آن لائن اکاؤنٹ کھول سکیں گے۔

Advertisement

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنےکیلئے بنیادی دستاویزات کی ضرورت ہوگی۔

تمام دستاویزات مکمل ہونے پر صرف 48 گھنٹے لگیں گے۔

صارف غیرملکی کرنسی یا پاکستانی روپیہ میں اکاؤنٹ یا دونوں کا انتخاب کرسکتا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ملک میں کام کرنے والے کمرشل بینکوں کے ساتھ مل کر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ متعارف کرانا بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے ایک بڑا اقدام ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل روشن پاکستان اکاؤنٹس پروگرام کی مدد سے بیرونِ ملک میں مقیم پاکستانی اپنے ملک میں باآسانی سرمایہ کاری بھی کرسکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر