Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد میں 10 سالہ بچی اغواء، زیادتی کی کوشش ناکام

Now Reading:

شہر قائد میں 10 سالہ بچی اغواء، زیادتی کی کوشش ناکام
بچوں سے زیادتی

شہر قائد میں اغواء اور زیادتی کے کیسزز میں پر روز تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کی زد میں تقریباً ہر عمر کے افراد آتے ہیں، کسی کا اغواء کیا جاتا ہے تو کسی کو زیادتی کے بعد مرنے کے لئے چھوڑ دیا جاتا ہے۔

اسی نوعیت کا واقعہ آج کراچی کے شہر ملیر میں پیش آیا ہے جس کی زد میں 10 سالہ بچی آئی تاہم موقع پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اس ضمن میں پولیس کا کہنا ہے کہ 10 سالہ شبانہ کو بے نظیر سوسائٹی میں زیر تعمیر مکان میں ملزم گلزار اور ریاض نے زیادتی کرنے کی کوشش کی تھی۔

مزید پڑھیں

کراچی میں 22 سالہ لڑکی کے مبینہ زیادتی کا معاملہ

کراچی کے علاقے کلفٹن میں لڑکی کو اغوا کے بعد مبینہ زیادتی...

تاہم ملزم گلزار کو پورٹ قاسم سکیورٹی اہلکاروں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا  ملزم ریاض فرار ہوگیا ہے، مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Advertisement

پولیس نے مزید بتایا ہے کہ بچی شبانہ کو یہ واقعہ پیش آنے سے 2 گھنٹے پہلے پپری سے اغوا کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کراچی کے علاقے کلفٹن میں ڈالمن مال کے سامنے سے بائیس سالہ لڑکی کا اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب ڈبل کیبن ویگو میں سوار دو ملزمان نے لڑکی کو ڈالمن مال کے سامنے سے اغوا کیا اور لڑکی کو ڈیفینس میں واقع فلیٹ پر لےجاکر ساری رات میبنہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔

کلفٹن پولیس حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزمان صبح لڑکی کو دوبارہ ویگو پک اپ میں ڈال کر ڈالمین مال کے سامنے چھوڑ گئے تھے جس کے بعد لڑکی نے ون فائو پر کال کی اور بتایا اسکے ساتھ زیادتی کی گٸی جبکہ لڑکی نے ابتدائی بیان میں بتایا کہ ملزمان اسکو چھوڑتے ہوئے اپنا فون نمبر بھی دے کرگئے۔

پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ لڑکی کو میڈیکل کے لیے بھیجا گیا ہے جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر