Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلبائی میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی

Now Reading:

گلبائی میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی
آتشزدگی

گلبائی میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی ،واقعے کے بعد واٹربورڈ کے سخی حسن اور کرش پلانٹ ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلبائی میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی پانچ گاڑیاں آگ پر قابو پانے کیلۓ کوششوں میں مصروف ہیں۔

ایم ڈٍی واٹربورڈ خالد شیخ نے کہا کہ واٹربورڈ کے سخی حسن اور کرش پلانٹ ہائیڈرنٹس  پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور ہائیڈرنٹس کو دیگر ٹینکروں سے خالی کرالیا گیا ہے۔

ایم ڈٍی واٹربورڈ نے یہ بھی کہا کہ فائربریگیڈ کی مدد کیلئے 45 ہزارگیلن پانی سے بھرے متعدد ٹینکرز روانہ کردیئے گئے ہیں جبکہ واٹربورڈ افسران فائربریگیڈ سے رابطہ میں ہیں۔

مزید پڑھیں

ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک...

Advertisement

خالد شیخ کا کہنا تھا کہ فائربریگیڈ کو آتشزدگی کے مقام پر ہی بلامعاوضہ پانی فراہم کیا جارہا ہے جبکہ ہائیڈرنٹس سیل کے ذمہ دار افسران کو آتشزدگی کے مقام پر روانہ کردیا گیا ہے۔

 ایم ڈٍی واٹربورڈ خالد شیخ کا مزید کہنا تھا کہ آگ کی شدت کے پیش نظر مزید ٹینکرز روانہ کیئے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر